چار دہ سالہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - چودہ سالہ، چودہ سال کا (جسے اکثر آغاز شباب کہتے ہیں)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - چودہ سالہ، چودہ سال کا (جسے اکثر آغاز شباب کہتے ہیں)۔